<
 
 
 
 
×
>
You are viewing an archived web page, collected at the request of United Nations Educational, Scientific and Cultural Organization (UNESCO) using Archive-It. This page was captured on 01:03:56 Sep 13, 2019, and is part of the UNESCO collection. The information on this web page may be out of date. See All versions of this archived page.
Loading media information hide
Twitter | Search | |
Muhammad Bin Saeed
STUDENTS of Software Engineering! / Full Stack Web Developer / Android App Developer / 3d Designer / Graphic Designer/0344-0871644
50,050
Tweets
1,322
Following
361
Followers
Tweets
Muhammad Bin Saeed retweeted
TRT World 15h
"Allowing China such a significant stake in Iran’s economic and military structures is unprecedented since the Revolution of 1979." Opinion |
Reply Retweet Like
Muhammad Bin Saeed retweeted
Express News 9h
روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر گرنے لگی
Reply Retweet Like
Muhammad Bin Saeed retweeted
Dr Farhan K Virk 10h
Reply Retweet Like
Muhammad Bin Saeed retweeted
Ali Keskin 8h
This man deserves the highest praise!
Reply Retweet Like
Muhammad Bin Saeed retweeted
SAMAA TV 8h
سماء کے پروگرام سوال میں گفتگو کرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی اسد عمر کا کہنا تھا کہ ستمبراوراکتوبر کے درمیان مہنگائی میں اضافہ ہوسکتاہے تاہم 2 ماہ بعد مہنگائی میں کمی آنا شروع ہوجائے گی
Reply Retweet Like
Muhammad Bin Saeed retweeted
Team Aleem Khan 8h
بھیڑ کی کھال میں چُھپا بھیڑیا۔ ان کے لیے وہ ہی نظام کامیاب ہے جس میں عوام کا خون چُوس کر سرے محل بنایا جا سکے چاہے تھر میں غریب کے بچے بھوک سے مر جائیں۔ چیخیں بتا رہی ہیں کہ سندھ حکومت خطرے میں ہے۔
Reply Retweet Like
Muhammad Bin Saeed retweeted
IK Today 7h
اگر آپکی چوری یا جعلی اکاؤنٹس کا بھانڈا بیچ چوراہے پھوٹ گیا ہو تو گھبرانے کی بالکل بھی ضرورت نہیں کیونکہ آپکے لیے حاضر ہے مولانا دفاع کمپنی، جنکی خدمات آپ محض چند ٹکوں کی خاطر حاصل کرسکتے ہیں
Reply Retweet Like
Muhammad Bin Saeed retweeted
Ashok Swain 11h
When you go crazy, there is no limit! The world has seen what happened after Balakot & now Indian Army Chief wants to take on Pakistan & China together. Don't forget, China controls 5000 sq KM in Pakistan part of Kashmir since 1963!
Reply Retweet Like
Muhammad Bin Saeed retweeted
PTV News 9h
آئیں چلیں سب مظفرآباد ۔۔۔ بن کر کشمیر کی آواز ، سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار عتیق الرحمان کا کل مظفرآباد میں ہونے والے جلسے کے حوالے سے پیغام
Reply Retweet Like
Muhammad Bin Saeed retweeted
Hamid Mir 8h
جو اسرائیل سے تعلقات کی بات کرتا ہے اسے اٹھا کر بحیرہ عرب میں پھینک دیں کیونکہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کا مطلب قائداعظم کے نظرئیے سے انحراف ہے ، یہ بات وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے بطور ایک وزیر کی اور کہا اب اس بحث کو بند کر دیا جائے کنفیوژن نہ پھیلائیں
Reply Retweet Like
Muhammad Bin Saeed retweeted
Aamir Liaquat Husain 9h
“وہ” کہہ رہے ہیں کہ جوڑتا ہے “وہ” کہہ رہے ہیں تو ٹھیک ہی کہہ رہے ہوں گے لیکن میر ا ذاتی خیال ہے کہ بلاول کی شادی کی عمر آن پہنچی ہے، ہارمونل چینجز کے دوران اکثر سلپ ہوجاتی ہے میرا مطلب زبان!
Reply Retweet Like
Muhammad Bin Saeed retweeted
ARY News Urdu 9h
رشین بینک کی پاکستان میں سرمایہ کاری کی خواہش، ڈائریکٹر کی وزیر اعظم سے ملاقات
Reply Retweet Like
Muhammad Bin Saeed retweeted
Ajmal Jami 18h
معلوماتی تحریر میں مزید اضافہ مزید معلومات پر مبنی ہو تو جچتا ھے۔ لیجئے کئے دیتے ہیں؛ بالکل عباسی صاحب سے خط لکھوایا گیا لیکن خط ارسال ہوتے ہی عباسی صاحب نے اپنے ایک معتبر کے ذریعے پیغام کوٹ لکھپت پہنچوایا کہ جناب ایہہ میں اینہاں دے کہن تے لخیا اے اور میری رائے وہی ھے جو آپ کی۔
Reply Retweet Like
Muhammad Bin Saeed retweeted
Ahmad Baig 11h
اسکا کریڈٹ بھی نوازشریف کو جاتا ہے، اگر نوازشریف نے پہلے یہ پیکج لےلیا ہوتا تو آج عمران خان یہ نہ لے سکتے احسن اقبال
Reply Retweet Like
Muhammad Bin Saeed retweeted
SAMAA TV 13h
پاکستان نے موبائل پیمنٹ سسٹم تیار کرلیا ہے۔ حکومت نے ادائیگیوں کا طریقہ کار تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، اب کسی قسم کی خریداری پر ادائیگی نقد، چیک یا ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے نہیں بلکہ براہ راست موبائل فون اپلیکیشن کے ذریعے ہوگی
Reply Retweet Like
Muhammad Bin Saeed retweeted
Syed-Bukhari 13h
اگر ظلم جاری رہا تو سندھو دیش۔سرائیکی دیش اور پختون دیش بھی بن سکتا ہے بلاول زرداری کی ملک توڑنے کی دھمکیاں لیکن بلاول بھول جاۓ کہ وہ اپنے نانا کا کارنامہ دہرا سکے گا جب بھٹو نے ادھر تم ادھر ہم کا نعرہ لگا کر بنگلہ دیش بنوا کر پاکستان کو دولخت کر دیا تھا
Reply Retweet Like
Muhammad Bin Saeed retweeted
Team Aleem Khan 12h
ریاست اور ریاست کے نظام کے اصل دشمن۔
Reply Retweet Like
Muhammad Bin Saeed retweeted
Siasat.pk 12h
"پاکستان افریقہ کو انجنئیرنگ مصنوعات ایکسپورٹ کرے گا، جبکہ چین کو ایک ارب ڈالر کی چینی اور چاول ایکسپورٹ کرنے کا حدف مکمل کر چکا ہے" - رزاق داؤد
Reply Retweet Like
Muhammad Bin Saeed retweeted
GNN 12h
We are working to bring Artificial Intelligence, Internet of Things and Cloud Computing in Pakistan, President Dr. Arif Ali
Reply Retweet Like
Muhammad Bin Saeed retweeted
Habib Sultan Awan 20h
دکھ دے بھانبڑ چار چفیرے ....سکھ بس تیرا پیار نی ما۶ںیں ...
Reply Retweet Like